تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والا ڈرائیور گرفتار

 تیز رفتاری کا مظاہرہ  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں