کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی  کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ ساندل بار کے علاقے میں مشتاق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے کمسن بیٹے کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں