خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے شہری کو اپنا شکار بنا لیا

خود کو روحانی شخصیات ظاہر  کرتے شہری کو اپنا شکار بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نو سر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے شہری کو اپنا شکار بنا لیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے سرکلر روڈ پر افضل نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک لیا اور خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے باتوں میں الجھا کر نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان ہتھیالیا اور دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں