بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق شہری مین روڈ پر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ اور حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں