بجلی چوری پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کے مقدمے میں مطلوب شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک شخص کو روک کر چیک کیا۔ جو بجلی چوری کے مقدمے میں مطلوب پایا گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے