سابقہ رنجش ،شہری کو کلہاڑی کے وار کر کے لہو لہان کر دیا

سابقہ رنجش ،شہری کو کلہاڑی  کے وار کر کے لہو لہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو کلہاڑیوں کے وار کر کے لہو لہان کر دیا گیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں ملزموںنے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بناء پر اپنے مخالف کو قابو کر لیا۔اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ کلہاڑیوں کے وار کر کے لہو لہان کر دیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں