2ملز موں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا

2ملز موں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو ملزموںکو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو ملزمان کو روک کر چیک کیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں