بغیر اجازت کھالیں جمع کر نیوالاگرفتار

 بغیر اجازت کھالیں جمع کر نیوالاگرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )بغیر این او سی قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا ۔تتلے عالی پولیس نے سعید قیصرانی سکنہ تونسہ شریف کو قابو کرکے 3 کھالیں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

بغیر این او سی قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا ۔تتلے عالی پولیس نے سعید قیصرانی سکنہ تونسہ شریف کو قابو کرکے 3 کھالیں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں