ہربنس پورہ: 45سالہ شخص کی زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی

ہربنس پورہ: 45سالہ شخص کی  زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی

لاہور(کرائم رپورٹر) 45 سالہ شخص نے مبینہ طور پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

ایدھی ترجمان کے مطابق ہربنس پورہ کے رہائشی 45 سالہ شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 45 سالہ طاہر کے نام سے ہوئی ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں