بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں اکرم کو ملزم اسلم نے کاروباری لین دین کے دوران بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں اکرم کو ملزم اسلم نے کاروباری لین دین کے دوران بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔