قران پاک کی مبینہ بے حرمتی کرنے والا گرفتار

قران پاک کی مبینہ بے حرمتی کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قران پاک کی مبینہ طور پر بے حرمتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے مبینہ طور پر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تھی۔ جس سے مذہبی انتشار پھیلنے کا بھی خدشہ تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں