جھوٹی کال کر نیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے پولیس ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے پولیس ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔