ملزم گرفتار ، اسلحہ برآ مد

 ملزم گرفتار ، اسلحہ برآ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم کو روک کر چیک کیا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم کو روک کر چیک کیا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔  مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں