کھلا پٹرول بیچنے والاپکڑا گیا

کھلا پٹرول بیچنے والاپکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پردکاندار گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پردکاندار گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...