سمبڑیال: نہم کلاس کی طالبہ اغوا

سمبڑیال: نہم کلاس کی طالبہ اغوا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نہم کلاس کی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا ۔محلہ رسول پورہ کے رہائشی سمیع اﷲکی 16 سالہ بیٹی حنان کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ سمبڑیال پولیس نے والد کی درخواست پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

نہم کلاس کی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا ۔محلہ رسول پورہ کے رہائشی سمیع اﷲکی 16 سالہ بیٹی حنان کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ سمبڑیال پولیس نے والد کی درخواست پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں