نامعلوم شخص کی لاش برآمد

نامعلوم شخص کی لاش برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سے لاش برآمد ہوئی۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے ناولٹی پل کے قریب نامعلوم 45 سالہ شخص کی لاش دیکھی گئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے لاش کی شناخت اور ورثا کی تلاش کیلئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں