9جواری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے جواء کھیلنے والے 9 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ جو کبوتروں کی اڑان پر جواء کھیل رہے تھے ،جس پر ملزموں کیخلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے جواء کھیلنے والے 9 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ جو کبوتروں کی اڑان پر جواء کھیل رہے تھے ،جس پر ملزموں کیخلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔