ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری پرمقدمہ درج

 ڈائریکٹ تاریں لگا کر  بجلی چوری پرمقدمہ درج

کامونکے (تحصیل رپورٹر )سٹی پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عمیر ظہیر کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے سبزی منڈی کے عمیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

سٹی پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عمیر ظہیر کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے سبزی منڈی کے عمیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں