لاکھوں روپے مالیت کا بجلی کا ٹرانسفارمر

 لاکھوں روپے مالیت  کا بجلی کا ٹرانسفارمر

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)لاکھوں روپے مالیت کا بجلی کا ٹرانسفارمر چوری کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب لاکھوں روپے مالیت کا بجلی کا ٹرانسفارمر اور دیگر سامان نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے فیسکو حکام کی درخواست پر چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں