نوشہرہ ورکاں:3افراد سے کلاشنکوف ، رائفل اور پستول برآمد
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )پولیس چوکی حیدری چوک کے انچارج وحید مغل نے 3 ملزموں سجاول سے کلاشنکوف، زرق گجر سے 44 بور رائفل اور احمد سے 30 بور پستول برآمد کر لیا ۔ ڈی ایس پی عنصر فاروق مان نے کہا کہ اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
پولیس چوکی حیدری چوک کے انچارج وحید مغل نے 3 ملزموں سجاول سے کلاشنکوف، زرق گجر سے 44 بور رائفل اور احمد سے 30 بور پستول برآمد کر لیا ۔ ڈی ایس پی عنصر فاروق مان نے کہا کہ اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔