کام پر جانے والا شہری اغوا

کام پر جانے والا شہری اغوا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد میں صفیہ بی بی نے مقدمہ درج کراتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ اس کا بیٹا کام کے سلسلے میں گھر سے نکلا جسے نامعلوم ملزموں نے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

 تھانہ غلام محمد آباد میں صفیہ بی بی نے مقدمہ درج کراتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ اس کا بیٹا کام کے سلسلے میں گھر سے نکلا جسے نامعلوم ملزموں نے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...