پیشہ ور بھکاری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا اورملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا اورملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments