گھر کے باہر کھڑا رکشہ چوری

گھر کے باہر کھڑا رکشہ چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ مدینہ آباد میں مختار احمد نے اپنا رکشہ گھر کے باہر کھڑا کیا اور اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم چور رکشہ چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ مدینہ آباد میں مختار احمد نے اپنا رکشہ گھر کے باہر کھڑا کیا اور اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم چور رکشہ چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں