منڈیکی گورائیہ:گھریلوناچاقی پر نوجوان نے موت کو گلے لگا لیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )گھریلوناچاقی پر نوجوان نے پھندا ڈال کر موت کو گلے لگا لیا۔
گلہ تیلیانوالہ ڈسکہ کی گلی حکیم غلام رسول والی کے رہائشی 26سالہ داؤد شوکت نے گھریلو ناچاقی پر گھرکی دوسری منزل پر پنکھے کیساتھ رسی کے ذریعے پھندا ڈال کر خود کو موت کی نیند سلا لیا ، آبائی قبرستان میں سپرد خاک ۔