موٹر سائیکلوں میں ٹکر ،دوافراد زخمی
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ بھکر روڈ بائی پاس پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان کراسنگ کے دوران ٹکر سے دوافراد زخمی ہوگئے ۔
اطلاع پرریسکیو ٹیم نے بروقت جائے حادثہ پر پہنچ کر دونوں زخمیوں کو6 سالہ رضوان اور 40 سالہ پٹھانی بی بی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ جنہیں مزید علاج کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments