دومنشیات فروش گرفتار سوا3کلو چرس برآمد
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)دومنشیات فروش گرفتار 3کلو 220گرام چرس برآمد ۔تھانہ بیگووالہ پولیس نے ملہی چوک اورجھمٹ میں چھاپہ مارکرمنشیات فروش یاسین سے 1کلو 120گرام چرس جبکہ عدنان افضل سے 2کلو100گرام چرس برآمد کر کے مقدما ت درج کرلئے ۔
دومنشیات فروش گرفتار 3کلو 220گرام چرس برآمد ۔تھانہ بیگووالہ پولیس نے ملہی چوک اورجھمٹ میں چھاپہ مارکرمنشیات فروش یاسین سے 1کلو 120گرام چرس جبکہ عدنان افضل سے 2کلو100گرام چرس برآمد کر کے مقدما ت درج کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments