ٹرمپ کی تقریر پر جوا ٹیلی پرامپٹر آپریٹر معطل

ٹرمپ کی تقریر پر جوا ٹیلی پرامپٹر آپریٹر معطل

واشنگٹن (اے ایف پی )امریکا میں صدر ٹرمپ کی تقریر پر جوا کھیلنے والے وائٹ ہاؤس کے اہلکار کو معطل کر دیا گیا ۔

ٹیلی پرامپٹر آپریٹر صدر کے مخصوص جملوں اور الفاظ پر آن لائن پیش گوئی مارکیٹ میں خفیہ طور پر شرطیں لگاتا تھا۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے بتایا کہ صدر ٹرمپ کے براہ راست احکامات پر عمل کرتے ہوئے مذکورہ ملازم کو فوری طور پر بغیر تنخواہ کے انتظامی رخصت پر بھیج کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...