ٹرمپ فٹبال ورلڈ کپ فائنل سٹیڈیم میں دیکھیں گے :وائٹ ہاؤس
واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ اتوار کو ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں شرکت کریں گے ۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے بتایا کہ ٹرمپ سپین اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلے جانے والے فیصلہ کن میچ کو سٹیڈیم میں دیکھیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ صدر کی شرکت امریکا کی تاریخ کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ، محفوظ اور کامیاب ورلڈ کپ کی تکمیل ہوگی۔ٹرمپ کی شرکت سے ایونٹ کی سیاسی اہمیت بھی بڑھ گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments