3بجلی چور پکڑے گئے
کامونکے (نامہ نگار)ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پر3افراد پکڑے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر اور ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر اکبر گھنوکی کے افضل، چھجوکی کے دلاور اور تاج چوک کے عمران کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پر3افراد پکڑے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر اور ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر اکبر گھنوکی کے افضل، چھجوکی کے دلاور اور تاج چوک کے عمران کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments