اسلحے کی نمائش کرنے والے 3ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزموں کو گرفتار کرلیا۔
جو اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے دیگر افراد کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments