ویران جگہ سے لاش برآمد

ویران جگہ سے لاش برآمد

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)کوٹلہ ارب علی خاں میں ایک شخص کی پراسرار مور،موت موقع پر پہنچ گئی ،

تفصیل کے مطابق ماجد ولد محمد رمضان جنجوعہ سکنہ بزرگوال حال مقیم سریعہ روڈ کوٹلہ کی محلہ سریعہ روڈ پر ویران جگہ سے اوندھے منہ پڑی لاش برآمدہوئی۔،ککرالی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،ککرالی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...