منڈیکی گورائیہ :بجلی چوری کرنے پرمقدمہ درج
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ، ایس ڈی او واپڈا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ عوامی روڈ پرچھاپہ ماراتو ملزم نعیم بجلی کی مین تاروں میں تاریں ڈال کر سرعام بجلی چوری کررہاتھا جس کو ایس ڈی او نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
بجلی چوری کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ، ایس ڈی او واپڈا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ عوامی روڈ پرچھاپہ ماراتو ملزم نعیم بجلی کی مین تاروں میں تاریں ڈال کر سرعام بجلی چوری کررہاتھا جس کو ایس ڈی او نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments