2ملزموں کی پیسوں کا لالچ دے کر فاتر العقل دوشیزہ سے زیادتی

2ملزموں کی پیسوں کا لالچ دے  کر فاتر العقل دوشیزہ سے زیادتی

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی )دو ملزموں کی پیسوں کالالچ دیکر فاترالعقل دوشیزہ سے مبینہ زیادتی’ملزم فرار’پولیس نے شکایت پرملزموں کی تلاش شروع کردی۔

 تفصیل کے مطابق موض باکھل لاڑ کی رہائشی صابرہ بی بی نے پولیس پکارپردی جانیوالی اپنی اطلاع میں بیان کیاکہ اس کی22سالہ ہمشیرہ فاترالعقل کوثرکواسی علاقہ کے رہائشی ملزم رشیداورعقیل پیسوں کالالچ دے کرفصل کماد میں لے گئے اورمبینہ طورپرفاترالعقل کوثر بی بی کو زیادتی کانشانہ بنایا اورفرارہوگئے ۔پولیس نے ہمشیرہ کی شکایت پرفرارہوجانیوالے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...