کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے خوردبرد کرلئے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری سے لاکھوں کی رقم خوردبرد کر لی گئی۔
تھانہ سرگودھا روڈ محمودنے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے لاکھوں کے پلاسٹک کا سامان تیار کروایا ۔ بعد ازاں مقرر ہ وقت پر رقم ادا کرنے کی بجائے رقم خورد برد کر لی اور اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments