رہائشی علاقے میں غیر قانونی پٹرول فروشی، دکاندارگرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے عام پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا، جو علاقہ مکینوں کے لیے خطرہ بنا ہوا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments