ایران پر حملوں کیلئے امریکی طیاروں نے اسرائیلی اڈے استعمال کیے :کاٹز

ایران پر حملوں کیلئے امریکی طیاروں  نے اسرائیلی اڈے استعمال کیے :کاٹز

تل ابیب(اے ایف پی)اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حملوں کے دوران امریکی جنگی طیاروں نے اسرائیلی فضائی اڈوں سے پروازیں کیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایران نے اسرائیل کو نشانہ بنایا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔۔

کاٹز کے مطابق ایران اس وقت خطے کے مختلف مقامات کو نشانہ بنا رہا ہے ، تاہم اسرائیل پر حملے سے گریز کر رہا ہے کیونکہ اسے امریکی کارروائیوں کا علم ہے ۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ مذاکراتی امن معاہدے پر امید کا اظہار کیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی مسلسل تیسرے روز بھی برقرار ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...