گھر کا دروازہ کھلا رہ گیا لاکھوں کا سامان چوری

 گھر کا دروازہ کھلا رہ گیا لاکھوں کا سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے جلوی مارکیٹ کی رہائشی ثناء مشتاق نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا تھا۔

اس دوران نامعلوم ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور الماریوں سے زیورات، نقدی، موبائل فون، گھڑیاں، کپڑے ، پرفیوم اور لاکھوں روپے مالیت کا دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...