ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور زیرحراست

ون وے کی خلاف ورزی کرنے  والا ڈرائیور زیرحراست

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ون وے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے کینال روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...