غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت 5 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور پر غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments