شوہر کابیوی‘بیٹوں کا اپنی والدہ پرتشدد‘مقدمات درج
کامونکے (تحصیل رپورٹر )گھریلو ناچاقی پر دو خواتین کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا ۔
ڈیرہ امیر افضل میں گلشن کو اسکے شوہر منظور نے تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ حبیب پورہ میں بدبخت بیٹوں نے اپنی والدہ زبیدہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ صدر پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کر کے ملزموں کیخلاف قانوی کارروائی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments