گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے پر 6ڈرائیور گرفتار

  گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر  استعمال کرنے پر 6ڈرائیور گرفتار

ڈسکہ (نمائندہ دنیا)پٹرولنگ پولیس نے پابندی کے باوجود گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے پر 6ڈرائیور گرفتار کر کے مقدمات درج کروادیئے ۔

لاری اڈا میں ڈرائیور زوہیب نے رکشہ ، اڈا موترہ میں شعیب نے رکشہ ، پل نہر موترہ میں جاوید اورسرفراز ملک نے گاڑیوں ، اتحاد ٹاؤن میں احسان الٰہی نے گاڑی جبکہ کوٹلی داسو سنگھ میں احمدرضا نے گاڑی میں ایل پی جی سلنڈر لگارکھا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...