جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیورات موبائل فون اور نقدی سمیت اغواکرلیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیورات موبائل فون اور نقدی سمیت اغواکرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیورات، موبائلز اور نقدی سمیت اغواء کرلیا گیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں یوسف نامی شہری کی 16 سالہ بیٹی کو ملزم نے مبینہ طور پر گھر سے اغواء کرلیا اور اس دوران گھر سے نقدی، زیورات اور دیگر سامان بھی چوری کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...