بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں وسیم نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا ملزم جنید نے کاروباری لین دین کے دوران بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں وسیم نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا ملزم جنید نے کاروباری لین دین کے دوران بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments