اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم علی رضا کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے اسے پناہ دینے کے الزام میں اس کے دو ساتھیوں امین اور احتشام کو گرفتار کر لیا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments