جیب تراشی‘ وکیل اور3افراد رقم اور فونز سے محروم
کامونکے (تحصیل رپورٹر )جیب تراشوں نے وکیل سمیت 4 افراد کی رقم اور موبائل فونز نکال لئے ۔
موضع ملکے کا محمد علی خان اپنے دوستوں عبدالاحد، احسان انور اور نوید کیساتھ گاؤں میں کبڈی میچ دیکھ رہے تھے کہ ہجوم کا فائدہ اٹھاتے جیب تراشوں نے ان کے موبائل فونز اور مجموعی طور پر 70 ہزار روپے نکال لئے ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments