کم پیمانے پر پٹرول پمپ کو جرمانہ
گجرات (نامہ نگار )ڈی سی نورالعین کی ہدایت پر اے سی گجرات عبدالقدیر زرکون اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سہیل خان مندو خیل نے کارروائی کرتے ہوئے جی ٹی روڈ پر واقع اٹک پٹرول پمپ کو پیمانہ کم ہونے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔
ڈی سی نورالعین کی ہدایت پر اے سی گجرات عبدالقدیر زرکون اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سہیل خان مندو خیل نے کارروائی کرتے ہوئے جی ٹی روڈ پر واقع اٹک پٹرول پمپ کو پیمانہ کم ہونے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments