ہیڈبمبانوالہ :مختلف کارروائیوں میں ملزموں سے ناجائز اسلحہ اور چرس بر آمد

ہیڈبمبانوالہ :مختلف کارروائیوں میں  ملزموں سے ناجائز اسلحہ اور چرس بر آمد

ڈسکہ،ہیڈبمبانوالہ (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار ) پولیس نے مختلف کارروائیوں میں ملزموں سے ناجائز اسلحہ اور چرس بر آمد کر لی ۔

کوٹ کرم بخش گھوئینکی روڈ پر ہارون سجاد سے پسٹل ،گلوٹیاں موڑ کے قریب قیصر نعیم سے پسٹل جبکہ پل نہر جامکے چیمہ کے قریب ذیشان سے 1560گرام چرس بر آمد کرلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...