ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments