نوسر باز دکاندار سے بھاری مالیت کے کپڑے لے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے دکاندار کو بھاری مالیت کے کپڑوں سے محروم کر دیا۔
تھانہ ریلبازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے عامر نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اسے دھوکہ دہی سے باتوں میں الجھاکر بھاری مالیت کا کپڑا ہتھیا کرموقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments