شہری کابجلی میٹرچوری

شہری کابجلی میٹرچوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں احسان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسکے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کرلی ہیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

تھانہ صدر کے علاقے میں احسان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسکے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کرلی ہیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...